@gulzaman_awan_official: اظہارِ تشکر اس غم کی گھڑی میں ہمارے ساتھ شریک ہونے، تعزیت کرنے، اظہارِ ہمدردی کرنے اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کرنے والے تمام پارٹی ورکرز، پارٹی کے دوست احباب، سوشل میڈیا کے دوست احباب اور دیگر تمام دوست احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ سب نے اس مشکل وقت میں ہمارے غم میں شریک ہو کر جس محبت، خلوص اور ہمدردی کا اظہار کیا، ہم اسے ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے اور آپ کو کبھی کسی غم سے دوچار نہ کرے۔ ایک بار پھر تمام پارٹی ورکرز، پارٹی کے دوست احباب، سوشل میڈیا کے دوست احباب اور تمام دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین ثم آمین 🤲 پرسنل سیکرٹری برائے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا گل زمان خان اعوان #ptiofficial #aliaminkhangandapur #deraismailkhan #dikhan #gulzaman

Gulzaman_Awan_Official
Gulzaman_Awan_Official
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 29 August 2026 14:06:01 GMT
1797
134
11
2

Music

Download

Comments

gulab.khan4103
gulab khan :
😢😢😢
2026-08-29 16:43:57
0
ishfaqdiyal
ishfaqdiyal Pti :
😢😢😢
2026-08-29 16:30:10
0
muhammadbhadar1
muhammadbhadar1 :
🥰🥰🥰
2026-08-29 16:19:06
0
kaleem.khan685
Kaleem Baloch :
😢😢😢
2026-08-29 15:59:10
0
samiullahsami8582
samiullah Sami 8582 :
🥰🥰🥰
2026-08-29 15:21:57
0
samiullahsami8582
samiullah Sami 8582 :
💝💝💝
2026-08-29 15:21:55
0
janikhan900
Asad.CoM :
😭😭😭
2026-08-29 14:32:22
0
malikgulistan.kha
MalikGulistan Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-29 14:19:48
0
zain_hun_yar_42
❤️‍🩹 :
🥰🥰🥰
2026-08-29 14:13:55
0
qudratullah188
❤Qudrat ullah Marwat❤ :
🥰🥰🥰
2026-08-29 14:08:29
0
abdullrazaq1445
Abdul Razaq :
🥰🥰🥰
2026-08-29 16:44:54
0
To see more videos from user @gulzaman_awan_official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About