I have been away from home for 12 years.
Working day and night.
The result is still zero.
But I will not give up.
Because success is destined for those
who stand tall even after being broken.
- Dr. Hayat Asma | Psychologist
2026-08-29 18:36:00
1
🆁🅰🅽🅰 🅹🅰🅼🆂🅷🅰🅸🅳 :
بالکل ٹھیک کہا اپ نے اور مجھے اج کل انہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جب تک کچھ نہیں تھا حالات خراب تھے کوئی پوچھتا بھی نہیں تھا اج کمانے کے قابل ہوئے محنت کر کے اپنا گھر بنایا اچھا کھا لیتے ہیں اچھا پہن لیتے ہیں اللہ کا شکر ہے رب بہت دے رہا ہے لیکن مخالفت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے اپنے کیا پرائے کیا سب جڑیں کاٹنے میں لگے ہوئے ہیں کوئی خوش ہی نہیں ہوتا اور اج احساس ہوتا ہے کہ یہاں سے کہیں اور شفٹ ہو جاتے تو اچھا تھا۔🥺
2026-08-30 13:24:57
32
𓆩GHOST〆MARK𓆪 :
achy waqt main apny dost Area or sb ko bhool Jana insan ko safe rakh sakta ?
2026-08-30 05:48:40
8
maqsoodawan848 :
بلکل سہی درست بات ہیں ایسا ہی ھوتا ہیں
2026-08-30 04:11:21
23
Nagar dawar :
really deep words ❤️❤️
2026-08-29 16:10:45
2
F.A.K.E.E.R :
bikul sahi aj kal ka dur ma kisi ka batana bohat muskil ha ha ma na apna jaga dost sab kuch pehla ka change kaya howa kisi ko Pata he nai ma kon kya karta hon 👍👍👍 bikul proud of doctor Shiba
2026-08-29 18:23:05
4
AJ_Saam :
زیادہ پیسہ کمانے کے لیے۔۔۔جگہ شور سکتے ہیں۔۔۔۔پیسہ کما کر دوست اور رشتدار نہیں شور سکتے۔۔
2026-08-30 09:43:16
0
Ibne Amin یوسفزئی🇵🇰 :
وقار بچانے کے لئے تنہائی قبول ہے،
مگر مفاد پرستوں کے ہجوم میں کھڑا ہونا قبول نہیں ۔
یوسفزئی 💞
2026-08-30 18:57:18
5
Sukhera Pti :
غلط بات ہیں
2026-08-30 06:00:51
2
𝑃𝓪𝙨ℎ𝑡𝙪𝓷- :
ضرورت سے زیادہ اچھے بنو گے تو ضرورت سے زیادہ استعمال بھی کیے جاؤ گے ۔
2026-08-31 15:26:07
4
╾━╤デ╦︻چیف لاشاری بلوچ ⚔️▄︻┻═┳一 :
bilkul jhoot Kamyabi ka maksad apnao ko masbot banao na kah garoor kro🥰❤️
2026-08-31 09:16:45
1
Bilalkhansaab07 :
zabardast
2026-08-30 08:50:42
3
🦅⚔️⚔️M ARIF Afridi ⚔️⚔️🦅 :
اکثر مارے جاتے ہیں
2026-08-30 10:59:54
3
HAMMAD ABBASI :
Allah bachany wala h
2026-08-29 16:57:51
1
Usman :
totally disagree
2026-08-30 11:39:30
0
mubashir274 :
بکواس ہے
اگر آپ اپنی رزق کو اپنوں اور دوستوں میں جائز طریقے سے تقسیم کریں ان شاءاللہ آپ کیلے کوئی پریشانی نہیں ہو گی
2026-08-31 16:21:13
1
M Bukash :
rait
2026-08-29 17:19:32
2
M.Zubair.Guجar ⛎ :
حقیقت مگر میرے بابا کو کون سمجھاۓ گا
2026-08-30 09:35:11
4
🇦🇬◥𝓝𝓚 ◤🇦🇬 :
bulkul b nhe ,,,
wisy he raho sida apni awoqath nhe bolna chaheyin ,,
kisi ko pata nhe chal na chahyin k ketna kama raha hain
2026-08-30 07:42:44
2
(((ABC))) :
یہ غلط ہے اللّٰہ تعالیٰ نے آپ کو پیسے دی تو لوگ دور نہے باگو پہلے اپنے رشتے داروں میں کمزور کی مدد کرو اور دوست کی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اس میں زیادہ برکت ڈالے گا اللّٰہ تعالیٰ انسان کی نیت دیکتا ہے 🤐🤐
2026-08-30 18:08:02
2
Jameel Baloch :
بالکل ٹھیک کہا دوست
2026-08-30 07:54:01
1
Haji Altaf Riaz Daha :
ماشاءاللہ بہت خوب
2026-08-30 06:11:50
1
sami :
کیوں کہ لوگوں نے برے وقت میں دیکھا ہوتا ہے آپ کو اس لئے عروج پر وہ کبھی بھی برداشت نہی کریں گے آپ کو اس لئے علاقہ چھوڑنا فرض ہو جاتا ہے
2026-08-31 07:31:02
1
UB KHAN :
absolutely right
2026-08-29 16:44:35
1
To see more videos from user @drasma_hayat_official, please go to the Tikwm
homepage.