@armanafridi0124: ڈسٹرکٹ ویسٹ اور ڈسٹرکٹ کے کیماڑی بجلی کے لوڈ شیڈنگ بڑے مسائل ہیں جس سے عوام کافی پریشان تھی 31 تاریخ کو کے سی لوڈ شیڈنگ کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ تھا مگر کے سی عملے نے ہمارے سے رابطہ کیا انہوں نے ہمارے مطالبوں پہ کام کرنا شروع کر دیا اگر دوبارہ کوئی مسئلہ ہوا تو پھر ہم عوام کے ساتھ سڑکوں پر پر موجود ہوں گے اور عوام کے ساتھ پھر ایک سڑکوں پہ بڑا احتجاج کے کے سی کے خلاف ہوگا ہم عوام کے ساتھ ہیں عوام سے بھی میری درخواست ہے کہ وہ بھی اپنے بل جمع کروا دے ایم پی اے @MPA Ali Ahmed Jan (MPA PS 116) علی احمد جان @Bilawal Bhutto Zardari @AseefaBZ @SAEED GHANI @Rauf Ahmed Nagori
pir be rat 12 sy wahe 24 ghanty ki load shedding he light nae he
2026-08-30 08:11:22
0
Noor sher khan :
bill ko fox karwado her ghar py 2000 sub dengy
2026-08-30 02:52:46
0
🥀iRFAN_(سواتی)🥀 :
بھائی، عوام کو ایک مہینے کا وقت کیوں دیا جا رہا ہے؟
عوام بجلی کے مسئلے سے پہلے ہی شدید پریشان ہیں، اور آپ ایک مہینے کا مزید وقت مانگ رہے ہیں۔ ہمیں افسوس ہے کہ اگر آپ جیسے ذمہ دار لوگ بھی عوام کا ساتھ نہیں دیں گے تو پھر عوام کا ساتھ کون دے گا؟
عوام کو فوری ریلیف چاہیے، مزید انتظار نہیں۔
2026-08-30 09:23:57
0
Ali Khan :
ye apka APNA faisla hai Kal faisla hoga or awaam APNA faisla khud krygi in Sha Allah
2026-08-30 07:00:48
0
rehmatyousufzai :
good...al e💐
2026-08-30 05:25:41
0
Abdullah Bismil :
اٹھارہ گھنٹے لائٹ نہیں ہوگی تو ساری رات کیسے لائٹ ہوسکتی ہے؟
2026-08-30 05:45:49
0
Abbasi Sakar :
🇵🇰 hmmm 🤔
2026-08-29 22:59:59
0
M Alam Khan :
آگیا کے الیکٹرک کا سہولت کار
2026-08-29 22:03:05
2
King 👑 Khan :
lollipop Kela Dya
2026-08-29 21:00:45
0
King 👑 Khan :
lollipop🍭🍭🍭🍭 Nahi Kelao
2026-08-29 21:01:03
0
pak marbal and granite :
عوام کو پاگل سمج رے 24 گھنٹے میں 18 گھنٹے نہیں ہوگے تو لائٹ تو کہاں سے ریلیف ملا ہے صبح 6 بجے سے رات 12بجے تک لائٹ نہیں ہوگی احمد علی جان ہمارا بڑا ہے
2026-08-30 06:46:55
0
user2834985526332 :
tope drama
2026-08-29 22:39:45
0
pakistanNews444 :
🥰🥰🥰
2026-08-30 05:27:43
0
❤️🩹Malang 🥰SANA ULLAH🖤 :
🥰🥰🥰
2026-08-30 06:54:48
0
Farman Khan313 :
❤️❤️❤️
2026-08-30 08:55:51
0
mianghous63 :
😂😂😂
2026-08-30 06:13:53
0
uzama786 :
👌👌👌
2026-08-30 06:34:28
0
Waseem Gujjar :
🥰🥰🥰
2026-08-30 05:36:58
0
Zarikhan Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-30 05:28:29
0
Ayaz sher chingari :
🥰🥰🥰
2026-08-30 07:35:11
0
JAYRAJ BABU :
🥰🥰🥰
2026-08-30 05:17:47
0
uzama786 :
❤️❤️❤️
2026-08-30 06:34:35
0
waheedmalak02 :
❤️❤️❤️
2026-08-30 05:05:28
0
𝓢𝓱𝓪𝓴𝓲𝓻 𝓡𝓲𝓷𝓭 :
♥️♥️♥️
2026-08-29 15:06:50
0
To see more videos from user @armanafridi0124, please go to the Tikwm
homepage.