حضرت محمد فرماتے ہیں کہ ایک لاکھ 24 ہزار انبیاء کرام اللہ تعالیٰ نے بھیجے؟؟
چار انبیاء کرام پر تورات زبور انجیل اور قران بھیجا گیا
دوسرے انبیاء 1 لاکھ 23 ہزار 9 سو 96 نے کیا کوئی صحائف یا کوئی کتاب خدا کے الہام نہیں لکھی ؟
اگر آپ آزاد ذہن سے سوچیں تو پتہ چلے گا کہ دوسرے انبیاء پر بھی اللہ تعالیٰ نے کتابیں صحائف بھیجے ہوں گے
2026-08-30 06:31:57
9
raja12345ty :
God bless you sir Jesus name ameen. ummid karta hun Khuda ke log aapko jarur achcha jawab denge 🙏✝️🙏🤲
2026-08-29 18:25:01
7
Latif gill 786 :
کیا بھائی جان قرآن نے بھی کہا ہے کہ یہ جو 114 سورتے ہے یہ لہامی ہیں
2026-08-29 15:57:44
9
inocent boy :
جناب صاحب اپنا نمبر دو ۔
خدا کی فضل سے آپ کو جواب دیں گئے
2026-09-04 01:36:51
1
Younas Joiya :
maulvi Sahab Meri gal suno
2026-08-30 15:30:32
0
jm studio :
sir g jasy quran pak ma 30 pary ha asy he hamri ha
2026-08-29 15:44:29
8
Fight of holy Spirit :
quran k mutabiq bible ko nahi blk bible k mutabiq quran ko parkhain kyun k bible pehlay hai
2026-08-29 18:20:15
2
Kashi :
yr tum log ye sab kab band kro gay
2026-09-10 15:15:50
0
Amjad BABA :
تو آپ بتائیں جناب چودہ لاکھ احادیث کے بارے میں آپ کا کیا حیال ہے سر
2026-08-29 15:55:21
5
Pastor Edgar Saleem Saroya :
مولبی صاب
الہامی ھونے کا کیا مطلب ھے
2026-09-08 08:37:00
0
Gm :
@Gm::قاری صاحب بائبل مقدس کی جو پہلی پانچ کتابیں ہیں ان کو تورات کہا گیا ہے اور اور دوسری کتاب زبور پھر نبیوں کے صحیفے بھی اتے ہیں جو انبیاء اصغر ہیں ان کے صحیفے ہیں یہ ٹوٹل 39 کتابیں بنتی ہیں جو صحائف ہیں ان کو بھی ایک ہی کتاب گنا گیا ہے اور جو نیو ٹیسٹمنٹ میں 27 کتابیں ہیں انجیل کا مطلب ہے خوشخبری جو یسوع المسیح کے آمد ثانی اور پہلی آمد کی خوشخبری ہے پہلی جو چار کتابیں نئے عہد نامہ کی ہیں ان کو اناجیل اربعہ کہا گیا ہے کیونکہ یہ یسوع المسیح کے منہ کے نکلے ہوئے الفاظ ہیں اور اس کے علاوہ جو نئے عہد نامے کی کتابیں ہیں وہ جو یسوع المسیح کے رسول تھے اپ اسلامی بھائی ان کو حواری کہتے ہیں انہوں نے ان کو قلم بند کیا جو یسوع المسیح کے ہر وقت ساتھ رہتے تھے اور جو کچھ انہوں نے اپنی انکھوں سے دیکھا وہی کچھ لکھا ان میں پولس رسول کے خطوط بھی آتے ہیں اور مکاشفہ بھی تو یہ کل 27 کتابیں بنتی ہیں۔ پرانے عہد نامے کی کتابیں جو کہ 39 ہیں اور نئے عہد نامہ کی ساری کتابیں جو کہ 27 بنتی ہیں ان کو ایک جلد میں جب کر دیا جاتا ہے تو اس کو بائبل کہا جاتا ہے یعنی کہ کتابوں کا مجموعہ۔مثال کے طور پر جیسے قران کی 114 سورتیں مل کر ایک قران بنتا ہے
2026-08-31 14:39:33
3
Hum aur aap :
محترم جناب مولوی صاحب اسلام علیکم۔
بایبل مقدس میں تورات شریف، زبور شریف ، انجیل اور صحایف الانبیاء ( دیگر کتب مقدس دیگر انبیاء کرام کے صحیفے ہیں)
2026-08-31 13:02:21
1
SEHOON :
عزت مآب قاری صاحب
سوال تو ایک میں نے بھی آپ سے کیا تھا لیکن آج تک آپ نے اس کا کوئی جواب نہیں دیا
2026-09-11 02:54:25
0
Asim.👬🥰Dawood :
assalam walekum Hafiz Sahab kya aap mujhe yah bata sakte hain ki sabse pahle kaun si kitab I thi
2026-09-11 11:47:36
0
"USTAD" (ASHIQ Gill) :
2026-08-29 15:16:36
0
Irfan Ali :
🥀🥀🥀
2026-09-08 18:11:46
0
Aya. N😇 :
Ap ko jewab deyh hy ib ma
2026-08-30 10:12:08
1
arslan gill :
2026-08-29 15:17:42
1
Bao :
بھائی ہم بائبل مقدس کو سمجھتے نہیں ہم مانتے ہیں کہ وہ لہا میں کتاب ہے
2026-08-31 04:33:55
4
Rehan Samual :
Mazeed ilam hasil karain abhi
2026-09-04 02:59:26
0
kashan :
aapke pass Jo histry aur Baki safai ambiya ki I hai kuran mein yah kahan se I hai yah mere sawal ka jawab de
2026-09-24 15:48:42
0
🙌📚🖋בָּרוּךְ הֵנְס :
حدیث کا ذکر ہے قران میں؟؟؟؟
2026-08-31 12:54:37
0
AkashGill :
Khuda ap ko bible smjny ka Bhai fazal at kry (amen)
2026-09-03 14:53:34
0
Gm :
قاری صاحب ان کتابوں میں کوئی بھی تحریف نہیں ہوئی ہے اگر آپ کو اس موضوع پہ بات کرنی ہے تو میرے ساتھ کر سکتے ہیں
2026-09-04 15:54:19
0
"USTAD" (ASHIQ Gill) :
2026-08-29 15:16:51
0
To see more videos from user @javead.qari, please go to the Tikwm
homepage.