@markaz_abu_bakr_siddiq: الحمد للہ! اساتذۂ حفظِ قرآن کے لیے ایک نہایت مفید اور منفرد *مفت آن لائن "طرق التدریس کورس"* سبق : تدریس کہ چند اصول (پارٹ 5 ) یہ کورس ان تمام اساتذۂ کرام کے لیے ہے جو حفظِ قرآن کی تدریس کو مزید آسان، منظم اور مؤثر بنانا چاہتے ہیں۔ اس کورس میں تدریسِ حفظ کے وہ عملی اصول اور آزمودہ طریقے سکھائے جائیں گے جو ایک کامیاب استاد کے لیے نہایت ضروری ہیں۔ کورس میں شامل اہم موضوعات: 📷 کمپیوٹر حافظ کیسے تیار کریں۔ 📷 قاعدہ پڑھانے کا درست اور آسان طریقہ۔ 📷 نیا سبق یاد کروانے کا مؤثر طریقہ۔ 📷 سبقی، منزل اور سپارہ مضبوط کروانے کے بہترین اصول۔ 📷 صرف 6 ماہ سے 1 سال میں مکمل حفظ کروانے کا منظم طریقۂ کار۔ 📷 بچوں کی تربیت اور اخلاق سازی کے عملی اصول۔ 📷 نئی کلاس کو بہترین انداز میں شروع اور منظم (Manage) کرنے کا طریقہ۔ 📷 والدین اور انتظامیہ کے ساتھ مؤثر تعلقات قائم رکھنے کی رہنمائی۔ 📷 استاد اپنی منزل کو مضبوط کیسے رکھے؟ 📷 بچوں کی آواز، تجوید اور اندازِ تلاوت کو بہتر بنانے کے طریقے۔ 📷 حفظِ قرآن کی تدریس سے متعلق بے شمار عملی تجربات، مفید مشورے اور اہم رہنمائی۔ القاری عبدالقیوم حفظہ اللہ لیکچرار طرق التدریس کورس یہ کورس ہر اُس استاد کے لیے ایک قیمتی موقع ہے جو اپنی تدریس میں بہتری لانا، بچوں کو بہتر انداز میں حفظ کروانا اور اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا چاہتا ہے۔ یہ کورس بالکل مفت اور آن لائن ہے، لہٰذا اس موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں اور زیادہ سے زیادہ اساتذۂ کرام تک یہ خوشخبری پہنچائیں۔ اللہ تعالیٰ اس کوشش کو قبول فرمائے اور اسے امتِ مسلمہ کے لیے نفع بخش بنائے۔ آمین۔ #hifz #viral #foryou #fypシ #support #quran #onlinecourses #islamic_video

Markaz Abu Bakr Siddiq (FSD)
Markaz Abu Bakr Siddiq (FSD)
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 29 August 2026 14:58:08 GMT
326
28
3
2

Music

Download

Comments

hafiz.hannan.qayy6
Hafiz Hannan Qayyum :
ماشاءاللہ بارک اللہ
2026-08-29 17:06:15
0
maaz.mughal42
💫Ahmad Maaz💫 :
🥰🥰🥰
2026-08-29 16:49:58
0
user598221120
Sufyan Jutt :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-29 17:45:39
0
To see more videos from user @markaz_abu_bakr_siddiq, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About