@sweetwhisper13: عورت کی جنگ - گھر کے اندر
گھر میں رہنے والی عورت کو لگتا ہے کہ مرد باہر جا کر سکون کر رہا ہے۔
لیکن حقیقت میں عورت گھر میں 24 گھنٹے ذہنی جنگ لڑ رہی ہوتی ہے۔
بچے، کھانا، صفائی، رشتے، ساس سسر، ٹینشن... یہ سب ایک ساتھ مینج کرنا آسان نہیں۔مرد کی جنگ - گھر کے باہر
باہر کام کرنے والے مرد کو لگتا ہے کہ عورت گھر میں سکون سے بیٹھی ہے۔
لیکن حقیقت میں مرد باہر خون پسینہ ایک کر کے، نوکری، باس، اخراجات، ذمہ داریوں کی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے۔
دونوں کو ایک دوسرے کی جنگ نظر نہیں آتی۔ ہر کوئی سمجھتا ہے دوسرا والا سکون میں ہے۔
اسی لیے رشتوں میں غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں۔ #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage
یہ تو زمہ داریاں ھیں بھائی یہ دنیا ھے جنت نہیں ۔۔۔اور یہ ایک دوسرے پر احسان بھی ھے اور احسان کا اللہ کے ہاں بہت بڑا اجر بھی ھے۔۔ جب آپ کسی زمہ داری کو اپنے لیے بوجھ سمجھیں گے تو واقعی جنگ ھے لیکن جب محبت سے ایک دوسرے کی خدمت کریں گے تو یہی سکون ھے ۔۔۔۔اور ایکدوسرے کیلئے محبت اور احساس ھوگا نہ مرد یہ سمجھتا کہ عورت سکون سے بیٹھی ھے اور میں جنگ لڑ رھا ھوں اور نہ عورت سمجھتی ھے بلکہ ایک دوسرے کی ذمے داری کا احساس ھوتا ھے
2026-08-30 02:11:06
2
saira :
👍👍👍👍
2026-08-30 04:55:55
0
Babar Shakeel :
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
2026-08-30 05:32:10
0
user4239891068669 :
true
2026-08-29 16:24:49
1
Nadar Ali Pahore :
bilkul aisa hi hai yaar
2026-08-29 17:15:20
1
muzammilpathan105 :
بے شک سہی لکھا آپ نے 😂
2026-08-30 03:47:13
0
Irfan khan :
♥
2026-08-30 04:38:21
0
anuu :
True
2026-08-29 21:56:03
0
Zia Pardassi :
عورت کونسی ذہنی جنگ لڑی رہی ھوتی ھے گھر بیٹھ کر
2026-08-29 16:55:23
1
Syed Rafaqat shah :
عورت کونسی ذہنی جنگ لڑی رہی ھوتی ھے گھر بیٹھ کر
2026-08-29 18:07:27
1
khan :
kon se zani jang zara wzahat kr da
2026-08-29 19:28:31
0
☝️🕋🌴رحیم بخش تگر🐅 :
🥰🥰🥰
2026-08-29 15:19:40
1
Shabir Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-29 15:21:21
1
Shabir Khan :
🌹🌹🌹
2026-08-29 15:21:23
1
M Shehzad :
😭😭😭
2026-08-29 17:29:27
1
Muhammad Hassan :
😂😂😂
2026-08-29 17:18:45
1
malikmazar838 :
🌹🌹🌹
2026-08-29 15:23:57
1
Shabir Khan :
♥️♥️♥️
2026-08-29 15:21:24
1
Z. M Khan :
😳😳😳
2026-08-29 16:06:20
1
ALLAH Blessing :
🥰🥰🥰
2026-08-29 17:58:16
1
zainawan9713 :
😁😁😁
2026-08-29 19:04:07
1
muhammadsattar :
🥰🥰🥰
2026-08-29 15:51:23
1
Liaqat ali Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-30 04:08:46
0
To see more videos from user @sweetwhisper13, please go to the Tikwm
homepage.