@ibrarahmad0265: کبھی اپنوں کی بےرخی، کبھی غیروں کی تلخیاں، کبھی خاموشی سے دل پر لگنے والے الفاظ۔ وقت کے ساتھ بس اتنا سیکھا ہے کہ ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا، کچھ رویوں کو نظرانداز کرنا اور کچھ باتوں کو دل میں دفن کر دینا ہی سکون کا راستہ بن جاتا ہے۔ ہم نے بہت کچھ سہا، بہت کچھ برداشت کیا، اور پھر بھی مسکراتے رہے۔۔۔ شاید یہی زندگی ہے۔ Maah-E-Mir Writes