@sunaa.punjab: میری شریکِ حیات ❤️ تم میری زندگی کا وہ خوبصورت حصہ ہو جس کے بغیر یہ سفر ادھورا سا لگتا ہے۔ تمہاری محبت، خلوص اور ساتھ میرے لیے اللہ کی ایک خوبصورت نعمت ہے۔ زندگی کے مشکل وقت میں تمہارا ساتھ حوصلہ دیتا ہے اور خوشیوں کے لمحوں میں تمہاری مسکراہٹ انہیں مزید خاص بنا دیتی ہے۔ دعا ہے کہ ہمارا یہ رشتہ ہمیشہ محبت، عزت، اعتماد اور سکون سے قائم رہے، اور اللہ ہمیں ہر قدم پر ایک دوسرے کا بہترین ساتھی بنائے۔ ❤️🤲#1millionaudition #viral?videotiktok😇😇1mellean #10000follower #foryourpage #mywife