@shahzad_ke_kahani: تم اس قدر اعتبار توڑ گئے ہو کہ اب دل ڈر سا گیا ہے، اب زندگی جینے کو دل نہیں چاہ رہا، ہر چاہت ہر خواہش دم توڑ گئی ہے۔ مختصر یہ ہے کہ دل مر گیا ہے۔ تم وہ شوق بھی کھا گئے جو مجھ میں کہیں باقی تھے۔ تم ہر وہ آس توڑ گئے ہو جو کہیں نہ کہیں باقی تھی۔ تم تو جی رہے ہو مگر میرا دل مار گئے ہو۔ تمہارے بعد نہیں آیا اعتبار کسی پہ بھی، تمہارے بعد نہیں جیا جا رہا زندگی کو۔ تم کیسے جی رہے ہو بے فکر ہو کے؟ تمہارے دل میں پچھتاوا کیوں نہیں ہے؟ تمہاری آنکھوں پہ وہ نیند کا بوجھ کیوں نہیں ہے جو راتیں میں نے تمہاری وجہ سے جاگ کر، رو کر گزار دی، تم کیوں ہو اتنے پتھر دل؟ . #urdupoetry #viewsproblem #unfrezzmyaccount #sadvibes #sadvibes