@m.s313g: مفتیِ اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ اور ان کے برادرِ محترم شیخ الاسلام حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب کی ایک یادگار اور نایاب ویڈیو نظر سے گزری تو سوچا کہ اس خوبصورت منظر کو آپ حضرات کے ساتھ بھی شیئر کر دوں۔ دونوں عظیم بھائیوں کا یہ رقت آمیز، دلفریب اور محبت بھرا منظر یقیناً اہلِ علم و محبت کے لیے ایک قیمتی یاد ہے۔ ❤️ اللہ رب العزت ہمیں ان بزرگوں کی علمی، دینی اور اخلاقی زندگی سے سبق حاصل کرنے اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲 نوٹ: یہ ویڈیو AI کے ذریعے تخلیق کی گئی ہے۔ اس میں استعمال ہونے والی تصویر اصلی ہے، البتہ تصویر کو AI کی مدد سے ویڈیو میں تبدیل کیا گیا ہے۔ #fypシ゚viral #fypシ #fyp #foryou #foryoupage