@novelistic_fairy_: کچھ لوگ ہوتے ہیں جن پر بہتر بہترین کے قانون لاگو نہیں ہوتے وہ جیسے ہوتے ہیں بہت اچھے لگتے ہیں ، ایسے لوگ قسمت میں بھی لکھے ہوں ایسا بہت کم ہی ممکن ہوتا ہے لوگ کہہ دیتے ہیں کہ تمہیں بہتر مل جائے گا لیکن ہم نے تو بہتر کی تمنا نہیں کی ہمیں تو بس اسی کی طلب تھی اور اس کی طلب ہمیں مسلسل تھکا دیتی ہے، توڑ دیتی ہے #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount