@balouch5570: بہت کچھ کہنا ہے تم سے اج بھی مگر ڈر لگتا ہے اغاز کرنے کو۔ وہ ایک بار جو تم نے توڑ دیا تھا، دل نہیں مانتا پھر اعتبار کرنے کو۔ تمہیں دیکھوں تو سب بھول جاتا ہوں پھر یاد اتا ہے خود کو برباد کرنے کو۔ محبت اج بھی کم نہیں ہوئی تم سے بس دل نہیں چاہتا خود کو خوار کرنے کو۔ دل اج بھی تمہاری طرف جاتا ہے مگر یاد اتا ہے تمہارا ٹھکرانے۔ ہم اج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں چھوڑا تھا بس سیکھ لیا ہے خاموشی میں درد سہنے ہم نے۔