@user111359108730: #مزاکرات ابھی تک نہیں ہوئے- جو بات کرنے آتے ہیں وہ کہتے ہیں پہلے دھرنا ختم کریں- دھرنے کسی صورت ختم نہیں ہوں گے- آپ کے پاس طاقت ہے، ٹرمپ سے دوستی بھی ہے- آپ ہم سب کو شہید کر کے یہ دھرنا ختم کر سکتے ہیں- سردار عمر نذیر کشمیری ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی#ajkrightsmovement🍁 #kaشmiri🍁 #RAWALAKOT