@naqibbajaurdiaries: #باجوڑ: لوئی ماموند کٹکوٹ کے پہاڑوں کی لیز مکمل مسترد. تفصیلات کے مطابق ۔باجوڑ – لوئی ماموند کے علاقہ کٹکوٹ کے پہاڑوں کو لیز پر دینے کے خلاف علاقہ مکینوں نے مشترکہ طور پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اس عمل کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ اہلیانِ کٹکوٹ لوئی ماموند قومی جرگہ کا کہنا ہے کہ یہ پہاڑ پورے علاقے کی مشترکہ ملکیت اور ہمارا قومی ورثہ ہیں۔ ان پہاڑوں پر پورے علاقے کے لوگوں کا حق ہے اور یہ کسی فرد یا گروپ کی ذاتی ملکیت نہیں۔ جرگہ نے واضح کیا کہ قوم کی غیر موجودگی میں، بغیر مشاورت کے کسی بھی قسم کے پہاڑوں کی لیز ناقابلِ قبول ہے۔ اس طرح کے خفیہ اقدامات علاقے کے امن اور بھائی چارے کے لیے خطرہ ہیں۔ اہلیانِ کٹکوٹ نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فی الفور اس لیز کے عمل کو منسوخ کریں۔ بصورتِ دیگر علاقہ مکین اپنے جائز حقوق کے تحفظ کے لیے ہر قانونی اور جمہوری راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہوں گے۔ منجانب: اہلیانِ کٹکوٹ لوئی ماموند قومی جرگہ
یہ آپس میں اسے طرح بیتفآقی رہیں گے تو لیز کوئی علاقہ غیر والا لے جائیں گے اور انکو کچھ بھی نہیں ملیگا تو اسلئے بہتر ہیں کہ اسے اپنے بھائوں کو کرنے دیں
2026-08-30 01:37:57
2
کپتان کا کھلاڑی 🇧🇫 🏏🇧🇫 :
ماشاءاللہ اللہ پاک دی ٹول جواندی لری دا علاقہ پی خائستہ خکاری
2026-08-29 15:50:15
2
Zahid.khan.rashidi :
کٹکوٹ کے اس اجتماعی مسئلے کو کسی ایک فریق کی مرضی یا چند افراد کے فیصلے سے حل نہیں کیا جا سکتا۔ اگر کٹکوٹ کی اکثریت اپنے روایتی قبائلی نظام اور باہمی مشاورت کے ذریعے اس معاملے کو حل کرنا چاہتی ہے، تو عوامی رائے اور اجتماعی فیصلے کو نظرانداز کرنا کسی صورت مناسب نہیں۔
سرکاری لیز اپنی جگہ، لیکن کٹکوٹ کے عوام کی مرضی، روایات اور باہمی رضامندی کو بھی اہمیت دی جانی چاہیے۔ کسی پر اپنی مرضی مسلط کرنے کے بجائے تمام فریق بیٹھیں، مشاورت کریں اور ایسا منصفانہ فیصلہ کریں جسے کٹکوٹ کی اکثریت قبول کرے۔ یہی امن، اتحاد اور بھائی چارے کا راستہ ہے۔
2026-08-29 23:36:35
1
https://vt.tiktok.com/ZS58J88o :
🥰🥰🥰
2026-08-30 06:44:17
0
ayaz ullah :
❤️❤️❤️
2026-08-29 17:35:36
1
Athaullah Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-30 06:27:44
0
RAMZAN khanii official :
❤️❤️❤️
2026-08-29 17:44:09
1
𓄂𝐒𝐀𝐉𝐈𝐃♕𝙆𝙃𝘼𝙉𓃮 :
🥰🥰🥰
2026-08-30 06:25:23
0
شاکرزیب :
🥀🥀🥀
2026-08-30 02:53:30
1
Shahidkhan :
❤️❤️❤️
2026-08-30 06:13:56
0
RAMZAN khanii official :
🥰🥰🥰
2026-08-29 17:44:11
1
❣️ALLONE❣️BOY❣️ :
🥰🥰
2026-08-30 05:47:54
0
❗🎭 Bj SARKAR 213🎭❗ :
🥰🥰🥰
2026-08-30 01:58:14
1
rafe ullah 077 :
❤️❤️❤️
2026-08-30 05:26:04
0
❣️🇦🇫fazal khan🇦🇫❣️ :
🥰🥰🥰
2026-08-29 17:50:09
1
sirajkhan41 :
💕💕💕
2026-08-29 16:46:55
1
MURTAZA_MK :
🥰🥰🥰
2026-08-29 16:51:47
1
ABBAS KHAN 095 :
💐💐💐
2026-08-30 05:24:08
0
shekatkhan77 :
💓💓💓
2026-08-29 16:27:41
1
khalidkhan 🦋A❤️🩹 :
🥰🥰🥰
2026-08-30 05:17:00
0
Khalid khan 302💪💪💪♥️ :
🥰🥰🥰
2026-08-29 15:48:05
1
khalidkhan 🦋A❤️🩹 :
❤️❤️❤️
2026-08-30 05:16:58
0
👍🇧🇫 ihsan.khan 🇮🇹🇪🇺 :
💐💐💐
2026-08-29 15:48:08
1
Ijaz Khan804 :
🥰🥰🥰
2026-08-30 05:07:38
0
Khan⛎ :
🥰🥰🥰
2026-08-29 15:47:43
1
To see more videos from user @naqibbajaurdiaries, please go to the Tikwm
homepage.