@farmanullah55666: اہم اطلاع سلارزئی ڈیرہ کئی سے تعلق رکھنے والے ملک سید احمد جان کی حالت خطرے سے باہر اور پہلے سے بہتر ہے۔ اس حوالے سے سید صدیق اکبر نے ویڈیو پیغام کے ذریعے عوام کو آگاہ کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ملک سید احمد جان کو مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔