خواب ڈرانے والے آتے ہیں مُجھے اور پاس صدقہ زکاۃ دینے والا بھی کوئی نہیں
2026-08-29 20:29:58
3
🌑 🦋 𝔾𝕌𝕄ℕ𝔸𝕄 🦋 🌑 :
2026-08-29 16:26:41
1
imtiaz ali :
Mashalla
2026-08-29 18:08:00
3
Malik Akaash Akaash :
good
2026-08-29 22:03:03
3
꧁☆❀𝙱ї𝚕ᾰ𝐥 𝕬𝖍𝖒𝖆𝖉 ❀☆꧂ :
right
2026-08-29 16:01:17
2
AlFateh Garage :
Omg
2026-08-29 17:01:30
2
Rehman Jutt :
Right 👍
2026-08-30 02:54:44
3
💗 lala~UMAR sahi jutt 🌹 :
❤️💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
2026-08-29 16:28:37
1
sajjad laghari110 :
Good ❣️👍
2026-08-30 03:40:39
2
LEO_BHATTI 328🇵🇰❤ :
khobsurt❤❤❤❤❤❤❤❤
2026-08-30 08:15:07
1
chfiazrajpoot804 :
اور ایسے میں نے جانا کہ کسی کو ادھورا پانے کی اذیت سے بہتر ہے کہ اسے مکمل کھو دیا جائے کیونکہ ادھورا شخص بر روز تھوڑا تھوڑا مارتا ہے مکمل کھونا ایک بار مارتا ہے
آدھا ساتھ زہر ہے جو روز قطرہ قطرہ پلایا جائے، پورا بچھڑنا ایک گھونٹ کا زہر ہے ادھورے رشتے میں نہ جینے کی خوشی ملتی ہے نہ مرنے کا سکون مکمل کھو دو تو کم سے کم ماتم تو مکمل کر لو گے ادھورا پانا ایسا ہے جیسے پیاس ہو اور سامنے نمکین پانی کا دریا نہ پی سکو نہ چھوڑ سکو، بس تڑپتے رہو مکمل کھونے کے بعد آنکھ بند کر کے رو سکتے ہو، ادھورے میں آنکھ کھلی رکھنی پڑتی ہے کیونکہ وہ سامنے ہوتا ہے، پر تمہارا نہیں ہوتا ادھوری محبت لاش ہے جسے دفن بھی نہیں کر سکتے کندھے پر اٹھائے پھرتے ہو مکمل جدائی قبر ہے ، کم سے کم فاتحہ تو پڑھ سکتے ہو ادھورے لوگ امید زندہ رکھتے ہیں، اور امید سب سے بڑی اذیت ہے مکمل کھو دو تو امید مر جاتی ہے، اور امید کے مرنے پر انسان جینا شروع کرتا ہےآدھا اپنانا آدھا چھوڑ دینا یہ محبت نہیں ٹارچر ہے اس سے بہتر ہے کہ وہ سرے سے ہو ہی ناں ادھورا پانے والا ہر رات یہ سوچ کر سوتا ہے کہ کل شاید پورا مل جائے مکمل کھونے والا یہ سوچ کر سوتا ہے کہ اب کچھ نہیں ملنا سو جا ادھورے رشتے کا جنازہ روز نکلتا ہے، مکمل رشتے کا جنازہ ایک بار میں نے ادھورا پا کر دیکھا بر سانس پر قرض تھا میں نے مکمل کھو کر دیکھا، قرض اتر گیا اب سانس اپنی ہے ادھورا شخص تمہیں زندہ لاش بنا دیتا ہے، مکمل جدائی تمہیں دوبارہ انسان بنا دیتی ہے..!
______ Fiaz ChAuDhARy ❣️💕 💯 💯 💯 ✨
2026-08-30 06:39:00
1
سید مدثر خان :
2026-08-30 05:50:56
2
To see more videos from user @postingaccount35, please go to the Tikwm
homepage.