@its_rahidgull786: ویڈیو میں نظر آنے والا بال جیسا سٹرکچر ریاض کے Misk City میں بننے والا “ilmi Science Discovery & Innovation Center” ہے۔ اس کا سب سے نمایاں حصہ یہی بہت بڑا گول/کرہ نما ڈھانچہ ہے۔ یہ عام عمارت نہیں بلکہ سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت کا ایک جدید مرکز ہوگا، جہاں سائنسی نمائشیں، interactive تجربات اور innovation سے متعلق سہولیات متوقع ہیں۔ اس گول حصے کا قطر تقریباً 70 میٹر بتایا گیا ہے۔ #misk_city #الریاض_سعودی_عربیہ #how_beautiful_place_masha_Allah #dear_tiktok_support_my_account_please