@udaas..zindagiii: کبھی کبھی ہم وہ بھی کھو دیتے ہیں 😔😢. . . جسے ہم بڑے حق سے کہتے ہیں کہ یہ میرا ہے 💔💘#😢💔🥀 #foryou #foryoupage #udaas_zindagi #sadstory

Udaas Zindagi
Udaas Zindagi
Open In TikTok:
Region: AE
Saturday 29 August 2026 15:58:36 GMT
14577
1241
19
131

Music

Download

Comments

m.adeelwarraich
ⓐ𝓓EEL K𝓗ⓐ𝓷➳ᴹᴿ᭄ :
میں نے تمہیں اپنے سارے دکھ، سارے درد اور سارے زخم بھی بتائے تھے، میرے دل میں یہ یقین تھا کہ تم وہ شخص ہو جو میرے ساتھ دنیا جیسا سلوک نہیں کرے گی۔ میں نے تمہیں اپنا سہارا سمجھا ، اپنی آخری امید… کیونکہ ایک تم ہی تو تھیں .. مگر تم نے بھی وہی کیا جو دنیا نے کیا… ایک تم ہی تو میرا سہارا تھیں، یوسف کی اس بکھرتی ہوئی زندگی میں جینے کی ایک وجہ بھی تو تم ہی تھیں۔ میں دنیا کے ہاتھوں تو پہلے ہی ہارا ہوا تھا، تم سے تو صرف اتنی سی امید تھی کہ تم مجھے گرنے نہیں دو گی… مگر تم نے بھی وہی کیا جس کا خوف مجھے دنیا سے تھا۔ دنیا نے تو مجھے بے رحمی سے دھکیلا تھا، مگر تم نے تو میرا ہاتھ پکڑ کر یقین دلایا تھا کہ "میں ہوں نا"… پھر نہ جانے کس لمحے تم بھی وہ ہاتھ چھوڑ کر چلی گئیں۔ تمہیں شاید کبھی اندازہ نہیں ہوگا کہ تم میرے لیے صرف محبت نہیں تھیں… تم یوسف کا سہارا تھیں، اس کی دعاؤں کا آخری یقین تھیں، اس کی بے چین راتوں کا سکون تھیں، اور اس زندگی کی وہ واحد وجہ تھیں جس کے سہارے وہ ہر صبح آنکھ کھولتا تھا۔ میں دنیا سے ہار کر بھی تمہارے پاس آ جاتا تھا، کیونکہ مجھے یقین تھا کہ تم مجھے دنیا کی طرح نہیں توڑو گی۔ مگر آج جب پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں تو سمجھ آتا ہے… دنیا نے یوسف کو زخمی کیا ، تم نے اس کے زخموں کو اور گہرا کر دی۔۔۔۔
2026-08-29 16:05:58
2
lonely.soul804
وفا راس نہ آئی💔 :
hyee oye
2026-08-29 16:19:38
3
bilalali2315
QURBAN ALI☠️🔥💀 :
منزل بھی تیری ہے راستہ بھی تیرا ہے صرف میں اکیلا ہوں قافلہ بھی تیرا ہے❤️‍🩹 سب کے ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی تیری ہے پھر راستہ بدلنے کا خیال بھی تیرا ہے 😓 اج میں اکیلا ہوں دل یہ سوال کرتا ہے یہ لوگ تو تیرے ہیں کیا خدا بھی تیرا ہے ❤️
2026-08-29 17:14:52
1
rana_atiq143
Rana Atiq Rahman :
سارے زمانے سے ہو گئی دوری ایک شخص سے نزدیکیاں اتنی مہنگی پڑی مجھے
2026-08-29 16:47:33
1
ikram.khokar54
Ikram Khokar :
😭😭😭😭
2026-08-29 18:55:29
0
muzamilkahloon1135
muzamilkahloon804 :
💞💞💞
2026-08-29 18:52:09
0
rizwan.shaukat.par
Rizwan Shaukat pardasi bhai :
🥰🥰🥰
2026-08-29 18:43:25
0
junaidbaba092
✨شیان بابا✨ :
❤️❤️❤️
2026-08-29 18:10:40
0
m.s.saleem1
💔💔TANHA LARKA ....💔💔💔💔 :
🥰🥰🥰
2026-08-29 18:02:37
0
user6046079768280naqeeb
naqeeb :
🥰🥰🥰
2026-08-29 17:53:44
0
ali.haider33388
Ali haider333 :
🥰🥰🥰
2026-08-29 17:44:42
0
user9bqdh554o2
user9bqdh554o2 :
✌✌✌
2026-08-29 17:43:32
0
mehran.ali1444
mehran ali :
🥰🥰🥰
2026-08-29 16:45:54
1
ahsankhan5560
✨Ahsan.بلوچ✨ :
❤‍🩹
2026-08-29 16:18:03
2
alilegharidgk722
alilegharidgk72 :
♥️♥️♥️
2026-08-29 16:08:51
2
mazhar.qureshi.7864
Mazhar Qureshi 786 :
🥰🥰🥰
2026-08-29 16:06:14
2
rashidhussain895gmail.co
Rashid Hussain :
🌹🙏🌹
2026-08-29 21:42:22
0
To see more videos from user @udaas..zindagiii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About