@loharwrites: وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا، یہ بدلتا ضرور ہے۔ آج اگر دل کسی کی بقدری پر خاموش ہے اور آنکھیں کسی کی توجہ کو ترستی ہیں، تو یاد رکھو آنے والا کل ہمیشہ ویسا نہیں ہوگا جیسا آج ہے۔ وہ لمحہ بھی ضرور آئے گا جب قدر کرنے کا وقت گزر چکا ہوگا اور صرف پچھتاوا باقی رہ جائے گا۔ وقت ہر شخص کو سکھا دیتا ہے کہ جب محبت اور موجودگی کی قدر صحیح وقت پر نہ کی جائے، تو انسان کے پاس سوائے خالی ہاتھوں اور پچھتاوے کے کچھ نہیں بچتا۔ #fyp #emotionalhealings #sadlife #brokenheart #silentwords