🥀 تلخ حقیقت
دعائیں مانگ مانگ کر حاصل کیے گئے لوگ،
دوائیاں کھا کھا کر بھلانے پڑتے ہیں… 💔
کبھی کبھی جسے پانے کے لیے
سجدوں میں مانگا ہو،
اُسی کو بھلانے کے لیے
راتیں روتے ہوئے گزارنی پڑتی ہیں۔ 🖤🥀
🌙💔🥀😔🕊️
2026-08-29 20:45:09
0
To see more videos from user @yadunkasafar, please go to the Tikwm
homepage.