@arzoo_khaan3: دنیا کی تمام نعمتیں ایک طرف . اور اپنے پسندیدہ شخص کے منہ سے روز اپنے لیے پیار کا اقرار سننا ایک طرف جب کوئی مرد کسی عورت کو اپنی پسندیدگی کا روز احساس دلاتا ہے، تو وہ اسے دنیا کی سب سے محفوظ اور خوش قسمت عورت بنا دیتا ہے۔ محبت صرف پا لینے کا نام نہیں، بلکہ روز • ایک ہی انسان سے بار بار محبت کا اظہار سن کر مسکرا دینے کا نام ہے۔ عورت کا مان اور اس کی . خوبصورتی تب اور نکھر جاتی ہے جب اس کا ہمسفر اس کے جذبات کی قدر کرنا جانتا ہو۔