@laibiibaloch: بابا مار نے کہا تھا - اگر وہ خاص ہے تو آسان نہیں ہوگی اگر وہ آسان ہے تو خاص نہیں ہوگی اگر وہ قابلِ محبت ہے تو تم ہار نہیں مانو گے اور اگر تم ہار مان گئے، تو تم اس کے قابل نہیں ہو🎙 Voice & ✍️ Poetry: Ehsan Ali Video/Edit: My Page #viralvideo #foryoupage #followthispage #writerehsanali #poetrylovers🥀
💔مطـــــلب سے یاد کرنا ہے تو کھبـــــی یـــــاد نہ کرنا
😞
ھـــــم تنہا ضـــــرور ھے مگـــــر فضـــــول نہیں . 💔💯
2026-08-29 17:06:07
4
ziddi Boy :
تو اب ایاجب میں تیری دسترس میں نہیں یہ کس موڑ پر تجھ کو میری یاد ائی ہے دوست ہم سے اچھالا نہ گیا دستار کو سر بازار ہم نے عزتیں بچا کر شکست کھائی ہے دوست
2026-08-30 20:17:47
1
Sufian jatt :
S💞M💔
2026-08-30 05:11:38
3
🦅🥷راجہ حسنین🥷🦅 :
زندگی ہمیشہ آپ کو توڑتی نہیں 🥺
کبھی کبھی آپ اپنے ہی خیالات کے ہاتھوں ہلاک ہو جاتے ہیں 😔❤️🩹