👑 亗 Ꮢᴀɴᴀ ᴊɪ 亗 👑 :
انسان کی قدر اس کے مرنے کے بعد ہی ہوتی ہیں ہتہ کہ وہ سب کو پوکارتا ہیں کہ یار میں باقیوں جیسا نی ہوں,,, 🥺پھر اسکی زندگی میں اک لڑکی اتی ہیں جو اسکو سمبھالتی ہے آہستہ آہستہ اسکو محبت ہوجاتی ہے پھر وہی لڑکی اسکا سب کچھ ہوجاتی ہے.... پھر وہی کو پتا چلتا ہے کہ یہ صرف میری چاہ میں پاگل ہے..... پھر لڑکی اسے ignore کرنے لگجاتی ہے آخر وہ دن اجاتا ہے جب لڑکا اسے یہ بات بتانے کے لیۓ بے چین ہوتا ہے کے اسکے گھر والے شادی کے لیے.. مان گۓ.... پھر وہ اسکو calls کرتا ہے نمبر busy جارہا تھا........ 🥺🥺😩پھر لڑکا بےچین کھرا ہوا اسکا,, انتظار کرہا تھا,,,, تھوری دیر بعد وہ اداس ہوا جارہا تھا کے اسنے ...وہی لڑکی کو کسی اور لرکے کی باہو میں دیکھتا ہے وہ اندر سے اتنا ٹوٹ جاتا ہے,,, پھر وہ زاروکتار رونے لگتا ہے... وہی لڑکی جب دیکھتی ہے اسے وہ اسکے پاس جاتی ہے اسے بات پوچھتی ہے کہ ہوا کیا...... 🥺🥺🥺🥺🥺🥺😢😖ہاۓۓۓۓۓۓ,,, پھر وہ خاموشی سے وہا سے چلا جاتا کئ دن بیت گئے,,, وہ لڑکاوفات پاگیا. اور اسی دن اس لڑکی کی شادی تھی,,,, جب پتا چلا کے علی وفات پاگیا وہ شادی پہ بھی اداس رہی چپ چپ سی.... لرکے کا.... نام.. علی..... اور لڑکی کا نام..... کومل..... تھا اسی دن وہ بھی وفات پاگی 🥺🥺🥺🥺🥺🤕🤒🤕🤧
2026-08-30 17:19:11