ہر وہ شخص اذیت میں ہے جس نے اپنے پسندیدہ شخص کو یہ بتایا کہ وہ اس کے بغیر نہیں رہ سکتا🌺
2026-09-02 13:43:28
167
Faria khan :
This feeling
2026-08-30 15:36:09
31
🕊️ :
ہائے! جو بھی گزرے گی ہم پے گزرے گی 😔
2026-09-05 17:58:02
85
@sana73 :
hyeee ya lines 🙄😒💔🥺
2026-09-05 18:46:38
32
hamza_writes_t :
Jo bu guzry ge hum py guzry ge 💔
2026-08-31 10:56:51
31
VelvetyDreams :
save option plz
2026-09-08 17:01:03
6
تم حقیقت نہیں، حسرت ہو میری۔ :
سنا ہے کہ اگر ایک مسلمان اپنے دوسرے مسلمان بھائی کے حق میں دل سے دعا کرے تو اللہ پاک بہت جلد وہ دعا قبول فرماتا ہے۔ میرے لیے دعا کریں کہ اللہ پاک میرا اور زینب کا رشتہ اور ہمارا گھر بچا لے۔ میرے دل میں اللہ پاک نے اس کے لیے اتنی محبت ڈال دی ہے کہ میں چاہ کر بھی اس کے بغیر جی نہیں پا رہا۔
میں ہر وقت اپنے رب سے اسے مانگ رہا ہوں اور مجھے اپنے رب پر کامل ایمان ہے کہ وہ مجھے ضرور نوازے گا۔ وہ میری نکاح میں ہے، میری بیوی ہے، ہم ایک سال ساتھ رہے۔ بس میرا قصور یہ تھا کہ میں نے اپنے ہی ہاتھوں اپنا گھر خراب کر لیا۔ اس نے بہت کوشش کی، لیکن شاید اُس وقت مجھے سمجھ نہیں تھی۔
میرے لیے دعا کریں کہ اللہ پاک ہمارا گھر بچا لے اور زینب کے دل میں میرے لیے نرمی اور محبت پیدا فرما دے۔ آمین۔ 🤲🥺
2026-09-01 12:41:57
25
الیشباں🥰 ADITER :
koi to frinde ban w
2026-09-15 11:42:19
10
Javed Akbar :
beutifull son🥰🥰🥰
2026-08-30 07:47:52
24
"LUQMAN"KAYANI"...NAWAB 😎👑😎 :
Ear Bird🎧🤌♥️
2026-08-31 21:09:45
9
م :
جو گزرنی تھی گزر گئ ہم پے ہم تو سہ گئے تم پے آی تو تم سہ نہیں پاؤ گے