@Mood off 🤭:@Mood off 🤭:
یہ تم سے کہہ دیا کس نے
کہ تم بن رہ نہیں سکتے
یہ دکھ ہم سہ نہیں سکتے
چلو ہم مان لیتے ہیں
کہ تم بن ہم بہت روئے
کئی راتیں نہیں سوئے
مگر افسوس ہے جاناں
کہ اب کے تم جو لوٹو گے
ہمیں _____ تبدیل پاؤ گے
بہت مایوس ہو کے تم
اگر تم پوچھنا چاہو
کہ ایسا کیوں کیا ہم نے
تو سن لو غور سے ___________ جاناں
پرانی ایک روایت تک آ کر توڑ دی ہم نے
محبت چھوڑ دی ہم نے
محبت چھوڑ دی ہم نے
2026-08-30 04:37:21
0
✨ CHOTI alimah sahiba 🕊️ :
please boycott the song and Islamic sounds use Kia kryn shazadi 🖤
2026-08-29 20:12:53
0
To see more videos from user @saza_e_ishq246, please go to the Tikwm
homepage.