@singerbarkatkhantalani: واہ رے غیرت… جب کسی کی عزت سے کھیلنے کی کوشش کی جائے تو درد صرف ایک انسان کا نہیں، پورے معاشرے کا ہوتا ہے۔ اصل غیرت کسی کی عزت پامال کرنا نہیں، بلکہ عزت کی حفاظت کرنا ہے۔ 🖤✌️ #Balochi #BalochCulture #SocialAwareness #TikTokPakistan #RespectWomen