مراد سعید ایک باہمت، نڈر اور پُرجوش نوجوان رہنما ہیں۔ ان کی گفتگو میں جوش، انداز میں خوداعتمادی اور اپنے مؤقف پر ڈٹ جانے کی صلاحیت نمایاں ہے۔ وہ نوجوانوں کی آواز بن کر حق اور انصاف کے لیے جدوجہد کرنے والے ایک پُرعزم شخصیت ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ کامیاب اور ثابت قدم رکھے