@ghanikhany07: میں اپنے ذہن کو کیسے قائل کروں کہ رات سونے کے لئے ہوتی ہے سوچنے کے لیے نہیں مگر دل ہے کہ رات پرانی یادوں ادھورے خوابوں اور ان کہے لفظوں کے محفل سجا لیتا ہے پھر نیند آنکھوں سے روٹھ جاتی ہے اور خاموشی پوری رات مجھ سے باتیں کرتی رہتی ہے۔@احمد⚜️