@ashus_vibes: تم ملے تو لگا جیسے دعاؤں نے اثر کیا، ورنہ دل کو محبت کا مطلب کہاں معلوم تھا۔ تمہاری آمد نے زندگی کا رنگ بدل دیا، ورنہ ہر خوشی بھی ادھوری سی لگتی تھی۔ تم سے مل کر یہ راز کھلا، کہ محبت صرف لفظ نہیں، ایک خوبصورت احساس ہے۔ تم نہ ہوتے تو شاید یہ دل بھی بےخبر رہتا، کہ کسی کی موجودگی زندگی کو اتنا حسین بنا سکتی ہے۔ @༒꧌ꜱʀᴋɪᴀɴ_97꧍༒ 💓 #foryou #viral #poetrylover 💕 #fypツ #unfreezemyacount

★͙≛͙⃝͙♥A★M ✿
★͙≛͙⃝͙♥A★M ✿
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 29 August 2026 17:13:36 GMT
414062
30179
381
8422

Music

Download

Comments

always.be.happy..1
꧁⪻♥𝑀ḭ𝒓𝚣ǟ♥⪼꧂ :
نِیند سے اُٹھ کر اِدھر اُدھر ڈھونڈتی ہوں میں تمہیں، خوابوں میں میرے اتنے قریب آ جاتے ہو تم۔ 🌙🥀
2026-08-30 08:40:32
49
sm.baloch567
SM BALOCH :
حسین یوں تو زمانے میں اور بھی ہیں بہت صنم جس کا بھی ہو بے مثال ہوتا ہے
2026-08-30 17:25:29
17
dilshad.baltistani2
N k,,(•‿•) (◍•ᴗ•◍)❤ :
کچھ عجیب سا محسوس ہوتا ہے تمہیں دیکھ کر سمجھ نہیں آتی کہ جان آتی ہے یا نکل جاتی ہے 💔😭
2026-09-01 23:42:51
15
mooni3045
༒꧌ꜱʀᴋɪᴀɴ_97꧍༒ :
ہائےےے اتنے خوبصورت الفاظ۔۔💐
2026-08-30 04:59:14
7
sohrabrajpoot22
Sohrab Rajpoot :
: تم نے جب اچانک بدلہ لہجہ میرے ساتھ اپنا جولائی کی گرمی میں میرے ہاتھ پاؤں سرد پڑ گئے
2026-08-30 15:46:10
18
syed.irfan.ul.hass
Syed Irfan Ul Hassan Bukhari :
وہ میرا اس طرح سے ھے فراز جس طرح بندے خدا کے ہوتے ہیں
2026-09-01 16:00:03
16
fai24164
♥︎╣₴₭ØØи╠♥︎ :
great lines 🥺
2026-08-29 17:44:45
9
a.k.huuuu
🫥 :
caption plz
2026-08-30 19:01:02
5
paro8817
Fozia❤❤پوٹھوھار :
میرا صنم بےمثال ہے جند جاں ٹھر ونجاں تیرے نا تاں 🥰🥰🥰💞💞💞
2026-09-01 04:05:51
7
usmangujjar128
منشاء گجر جگوال :
❤️:دور حیات کے نادان پرندے تجھے کیا پتا🥹 محبوبوں کے بھی محبوب نکل اتے ہیں👍
2026-09-01 21:05:44
5
rajpotzadi747
꧁🍁༒☬راجپوت🦋زادی☬༒🍁꧂ :
:نِیند سے اُٹھ کر اِدھر اُدھر ڈھونڈتی ہوں میں تمہیں، خوابوں میں میرے اتنے قریب آ جاتے ہو تم۔ 🌙🥀
2026-08-30 11:45:11
27
ai_edit_stories
Fatima | AI Creator 🌺 :
Hayeeee ❤️
2026-08-30 17:29:32
10
sumerakhan9236
SAEEDA ANJUM 🇵🇰🇵🇰🇵🇰👈 :
😁
2026-08-30 19:26:36
5
lifetakenpaper
Chanda :
محبت برباد کرتی ہے بے حساب برباد کرتی ہے
2026-08-30 15:42:32
7
sufyanawan225
Sufyan awan :
End lines 😢
2026-08-30 19:53:58
5
ali.waris378
ᡕᠵ᠊ᡃ່࡚ࠢ࠘⸝່ࠡ᠊߯ᡁࠣ࠘᠊᠊ࠢ࠘气亠💥 Ali :
سختیوں کے جھیلنے کو چاہیے پتھر کا دل ہاتھ بھر کا ہو کلیجہ دل لگانے کے لیے💔
2026-08-30 20:43:03
10
khan717181
khan717181 :
💞
2026-08-30 05:08:59
6
miss.bazigar143
ᴹⁱˢˢ✿࿐𝑱𝒆𝒏𝒏𝒊𝒇𝒆𝒓🔥♒ :
song🥺
2026-08-31 00:42:30
7
user573zyusako
@£O|\|€ :
مجھے سے ناراض نہ ہونا سبھی اچھےلوگوں.! کیا کروں میری محبت نے چُنا اک ہی شخص.!
2026-08-30 10:00:26
6
muhammad.javedbaloch
🌹OYE BALOCH TU🌹 :
مسلسل وار کرنے پر بھی ذرا بھر نہیں ٹوٹا میں پتھر ہو گیا پھر بھی تیرا خنجر نہیں ٹوٹا تیرے ٹکڑے میری کھڑکی کے شیشوں سے زیادہ ہیں نصیب اچھا ہے میرا تو میرے اندر نہیں ٹوٹا ہم اس کا غم بھلا قسمت پہ کیسے ٹال سکتے ہیں ہمارے ہاتھ میں ٹوٹا ہے وہ گر کر نہیں ٹوٹا۔
2026-08-31 10:47:08
5
malikwaseem73
🌙Mαɭίκ*ωαʂεεɱ🌙(H) :
تم نے جب اچانک بدلہ لہجہ میرے ساتھ اپنا جولائی کی گرمی میں میرے ہاتھ پاؤں سرد پڑ گئے🥀😊
2026-09-09 08:23:46
2
sardar.kamran733
ᡕᠵ᠊ᡃ່࡚ࠢ࠘ ⸝່ࠡࠣ᠊᠆ࠣ࠘ᡁࠣ࠘᠊᠊ࠢ࠘𐡏═✵ :
so beautiful 😍
2026-09-08 17:22:09
2
mianaftabsukhera.734
میاں آفتاب سُکھیرا Mian Aftab :
Bhai chord do muhabat wgera Karna kiun k ye sab drama baziyan Hoti Hain akhar dhoka
2026-09-07 12:49:46
2
azad.shoaib786
Azad Shoaib :
ہر کوئی میرا ہو جائے ایسی میری تقدیر نہیں میں وہ شیشہ ہوں جس کی کوئی تصویر نہیں
2026-09-15 07:38:27
3
paro8817
Fozia❤❤پوٹھوھار :
🥰🥰
2026-09-01 04:07:00
4
To see more videos from user @ashus_vibes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About