@salar_28_8: محبت کسی تحفے، کسی وعدے یا لفاظی کا نام نہیں... محبت تو بس ایک احساسِ پرواہ ہے۔ جب کوئی آپ کی خاموشی کو سمجھنے لگے، آپ کے بن کہے درد کو پڑھ لے، اور آپ کی چھوٹی سے چھوٹی خوشی کی حفاظت کرے—تہی سے وہ انسان عام سے انمول بن جاتا ہے۔ دنیا کی نظر میں محبوب کی جو بھی قیمت ہو، پرواہ کرنے والے کے لیے وہ اس کائنات کی سب سے قیمتی متاع ہوتا ہے۔ اگر آپ کے پاس بھی کوئی ایسا ہے جو آپ کی بے لوث پرواہ کرتا ہے، تو اسے کبھی کھونے مت دینا... کیونکہ پرواہ ہی محبت کا اصل حسن ہے۔ ❤️ #foryoupage #frypgシ #foryoupage❤️❤️ #fryyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #4u