@sabirullahwriter: انسان کے بارے میں الخوارزمی کا انوکھا حساب جب انسان کے پاس صرف اخلاق ہوں تو کل نمبر = 1 اگر ساتھ خوبصورتی بھی ہو تو ایک صفر بڑھا دیں = 10 اگر ساتھ دولت بھی ہو تو ایک صفراور لگا دیں = 100 اگر ساتھ نسب بھی ہو تو ایک صفر اور لگا دیں = 1000 اگر یہ سب ہوں لیکن اخلاق نہ ہوں تو 1 کو ہٹا دیں تو باقی بچے گا = 000۔ #CristianoRonaldo #foryoupage❤️❤️