@naseebullah_mamund: پی سی بی رمیز راجہ کیخلاف ایکشن لے ، انہیں بند کریں، یہ ہر جگہ بیٹھ کر عمران خان عمران خان کرتے ہیں، ان لوگوں کو ہم پاکستان کی نمائندگی کیلئے بھیجتے ہیں اور یہ وہاں بیٹھ کر عمران خان عمران خان شروع کر دیتے ہیں، سینیٹر فنان اللہ #naseebullahmamund #haksartypist #haksar #fyp #foryou