منزل بھی تیری ہے راستہ بھی تیرا ہے
صرف میں اکیلا ہوں قافلہ بھی تیرا ہے❤️🩹
سب کے ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی تیری ہے
پھر راستہ بدلنے کا خیال بھی تیرا ہے 😓
اج میں اکیلا ہوں دل یہ سوال کرتا ہے
یہ لوگ تو تیرے ہیں کیا خدا بھی تیرا ہے ❤️
2026-08-29 20:52:16
2
Malik g :
منزل بھی تیری ہے راستہ بھی تیرا ہے
صرف میں اکیلا ہوں قافلہ بھی تیرا ہے❤️🩹
سب کے ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی تیری ہے
پھر ر