آنکھوں سے تیرے خواب کو کھونے کا دل ہوا
کل رات تنہا تھا _____ میرا رونے کو دل ہوا
میں نے بچھڑ کے چن __ لیا تنہائیوں کا ساتھ
کیسے تمہارا غیر کا ________ ہونے کا دل ہوا
برسوں کے بعد آج بڑی _______ دیر تک ہنسا
اتنا ہنسا کہ بعد میں ______ رونے کا دل ہوا
2026-08-30 12:26:51
12
🎀 :
wa g same to same 💔
2026-09-06 11:51:49
3
Mitti de baway :
phly wady phir kasmy phir duri phir ignor phir breakup phir judai k name pa status or phir insane ka end rog zindagi bhar ka murahad🥰
2026-09-24 18:37:00
6
[Silent Soul] :
:خدا ہر اس شخص کو سکون دے.
جو اپنی حالت کسی کو بتا نہیں سکتا🥹❤️🩹
2026-09-21 08:22:36
17
Farhan Raees :
یہ نظر منتظر ہے تیری آج بھی
دل کسی اور سے آشنا ہی نہیں
میں کیوں راستہ دوں کسی اور کو
جب کوئی تیرے جیسا بنا ہی نہیں
2026-09-02 08:05:48
10
bewafa duniya :
pher Tumhe he pathar bana diya khamaah kr Diya na
2026-08-31 12:03:50
5
Usama Khan :
کہ میرا شوق تھا عشق کرنا اور
اس کا شوق تھا عشق میں مجھے کو برباد کرنا وہ اپنا شوق پورا کر کے اور مجھے برباد کر گئی💔
2026-09-22 09:52:43
5
afridi.zk7 :
ایک درد مسلسل مجھے سونے نہیں دیتا ...!
دل صبر کا عادی ہے مجھے رونے نہیں دیتا ...!
میں اُس کا ہوں یہ راز تو وہ جان گیا ہے ...!
وہ کس کا کا ہے یہ معلوم ہونے نہیں دیتا....!
2026-09-24 18:35:22
4
baby doll :
جب تم ہی نہ ملے تو کسی اور کی تمنا کیوں کروں جاناں
اور محبت میں دل بار بار نیلام نہیں ہوا کرتے
2026-09-23 17:35:36
4
𝐙𝐞𝐡𝐧𝐢♡مَرِیــــــــض🤕♡ :
خدا کے لیے دوست سے محبت نہ کرنا کبھی بھی 😭😭
2026-09-24 08:58:59
6
🐅D B مدہ گروپ 😎✌🏻 :
ایک شخص ملا تھا دوست بن کر پھر محبوب بنا
پھر عاشق بنا پھر ان سب چیزوں کی سزا بنا