@afifanoor101: کبھی کبھی کسی کے لیے سب سے خوبصورت تحفہ صرف ایک سچی دعا ہوتی ہے۔ اللہ پاک یہ دعا آپ کے حق میں قبول فرمائے، آپ کے نصیب میں آسانیاں، برکت، حلال رزق، سکون اور نیک لوگوں کا ساتھ لکھ دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 #Foryou #Dua #IslamicReminder #Ameen #AfifaNoor101