@naqicrimereporter: پمز اسلام آباد کے نرسری وارڈ میں آگ لگنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے۔ فوٹیج میں بظاہر صرف ایک نرس بچوں کو بچانے کی کوشش کرتی دکھائی دے رہی ہے، جبکہ باقی عملہ آگ بھڑکتے ہی باہر نکلتا نظر آتا ہے۔ #crimereporter #PIMSCCTV #naqigardezi #CCTV #PIMSHOSPITALCCTV