@relatable04655: سردیوں کی صبح تھی، اسکی ضد تھی کہ ملنے آؤ مجھے تمہیں قریب سے دیکھنا ہے۔ فون پہ عام سی بات چیت کرنے والی اس عورت کو کبھی میں نے اتنا سیرس نہیں تھا لیا مگر اس دن میں فری تھا تو سوچا اسکی ضد ہی پوری کر دیتے ہیں اور دیکھ لیتے ہیں کے کون ہے وہ جو بس آواذ سن کر ہی محبت کی دعوے دار ہو گئی ہے۔ ملنے کی جگہ اس نے مندرہ سٹاپ سلکیٹ کی اور میں وہاں پہنچ گیا دل میں ایک بے چینی سی تھی کیونکہ زندگی کا یہ پہلا تجربہ تھا اور یہ بھی سن رکھا تھا کے ایسی ڈیٹس اگر پکڑی جائیں تو دھلائی کافی دھواں دھار ہوتی ہے۔خیر مجھے ذیادہ انتظار نہیں کرنا پڑھا اور وہ محترمہ ایک اداے خاص سے میری طرف بڑھتی ہوئی مجھے نظر آ گئی تھی۔ پہلے ایک دوسرے کو نہیں دیکھا تھا مگر ایس ایم ایس پر ڈریس کلر اور دیگر نشانیوں کی وجہ سے پہچان لیا۔ وہ دیکھنے میں بے حد حسین تھی اور اسے دیکھ کے میرے دماغ میں پہلا خیال یہی آیا کے یہ تو کسی کو بھی پاگل کر سکتی ہے پھر فون کالز پہ میری اتنی مینتں ترلے کیوں کرتی۔۔۔۔۔؟؟؟ دوسرا دھچکا تب لگا جب اس نے ہاتھ ملانے کو ہاتھ آگے بڑھاتے ہوئے سلام دیا۔سچ میرا کسی لڑکی سے ہاتھ ملانے کا یہ پہلا تجربہ تھا اور اس وجہ سے میرا ہاتھ تھوڑا کانپ بھی رہا تھا جسے اس نے محسوس کر لیا اور ایک زور دار قہقہ لگا کے بولی کمینے فون پہ تو بڑی باتیں کرتا ہے اب کیا کانپ رہا ہے؟ جواباً میں مسکرا کے رہ گیا۔ میں وہ فیلنگز الفاظ میں نہیں لکھ سکتا جو اسے دیکھ کے میرے دل میں امڈ رہی تھی وہ نان سٹاپ بول رہی تھی اور میں بس اسے دیکھے جا رہا تھا۔ حسن کا ایک مکمل مجسمہ تھی وہ قدرت نے فرصت کے لمحات میں اس پری کو تراشاہ تھا۔میں اندر ہی اندر خود کو ڈانٹ رہا تھا کہ اتنی حسین لڑکی کو آج تک اگنور کرتے آیا ہوں۔ جب اسے احساس ہوا کہ میں تو کہیں اور ہی سوچوں میں ڈوبا اسکو بولتے دیکھ رہا ہوں تو اس نے ایک دفعہ پھر میرا ہاتھ پکڑا اور بولی چلو چل کے کچھ کھا پی لیں شاید پھر تم کبھی ہاتھ نہ آؤ۔۔ اب سین یہ تھا کے وہ سربازار میرا ہاتھ پکڑ کے مجھے لیڈ کر رہی تھی اور میں اسکی اس قدر دیدہ دلیری پہ حیران تھا ۔۔۔مجھے آتا جاتا ہر بندہ اسکا ماماں چاچا لگ رہا تھا جو خونخوار نظروں سے ہمیں ہی دیکھ رہا ہوآخرکار میں نے ہاتھ کھینچ کے اسے بول دیا کے پلیز ہاتھ چھوڑ دو لوگ کیا سوچیں گے؟ وہ ایک دم مڑی اور میری شرٹ کے کالر کو پکڑ کے جھٹکے سے بولی واہ اوے شیرا مرد ہو کے ڈر رہا ہے میں لڑکی ہو کے نہیں ڈر رہی۔۔۔ اور تیرا ہاتھ میں نے چھوڑنے کے لیے نہیں پکڑا بس اسکی یہ ادا جان لیوا تھی۔ بازار میں اسکی اس حرکت پہ کچھ لوگوں کو لگا کے شاید کوئی گڑبڑ ہے تو وہ ہمارے گرد جما ہو گئے اور سوالیہ نظروں سے دیکھنے لگے۔مگر اس نے کمال انداذ میں انہیں بھی بول دیا کے کیا دیکھ رہے ہیں آپ لوگ ہمارا کوئی گرل فرینڈ بوائے فرینڈ والا چکر نہیں۔۔۔۔ "دس از مائی فیوچر ہسبینڈ" اچانک امی نے اوپر پانی کی بالٹی ڈال دی 🤣,فالو کر لیا کریں ، شکریہ ❤️ #Foryou #viral #tiktokurdu #fyp #relatablememes
I was reading it very seriously and at the last 😁😁😁😅😅😅
2026-08-29 19:33:53
15
Afreen Sherazi@3 :
itna serious ho k read kr rhi thi 😂😂😂
2026-08-30 05:43:38
0
komaliqbalbutt :
seriesle had hai mujhy sach laga tha 😂😂😂😂 hahhahaha
2026-08-29 20:25:13
5
🕊 :
ja yar ney ena serious ho k parh rya c. sari feelings ty pani fer ta 🥺
2026-08-30 02:21:16
2
Dua fatima :
Toba hai ma itne serious ho k parh rhe the😂😂
2026-08-30 00:43:18
35
Master of Disaster :
اس کہانی میں ایک کلمہ کفر کی طرف لے جاتا ہے. کہ خدا نے فرصت سے تراشا ہوگا. نفوذ باللہ کیا خدا مصروف ہے کی فرصت ملی تو کچھ ایسا کر لیا. ایسے الفاظ پر غور کیا کریں
2026-08-30 02:38:31
28
Gazal🕊 :
بتمیز انسان اتنا غور سے پڑھ ہے میں نے 😂😂😂😂😂😂
2026-08-29 21:29:15
15
zarlish khan :
MN feel kr ri thi 🥺
2026-08-29 20:08:02
9
🌹🌹🌹🌹🌹🌹 :
Sara Maza kharab kar diya yr
2026-08-30 00:46:15
4
Maher Amir :
main bht sirus hokr prh rhi thi 😳😳😳
2026-08-29 20:45:01
3
🪷 :
hd hy bhi
2026-08-30 05:26:52
1
Amar mustafa :
koi Hal nhi ksmy 🖐️
2026-08-30 05:28:00
1
farmanawan 999 :
میں اتنا سیریس ہو کے پڑ رہی تھی 😳
2026-08-30 05:46:55
1
Mahi💝🥲 :
toba toba
2026-08-30 06:43:13
0
𝑭𝒂𝒋𝒂𝒓🥀 :
😂🙂buriii bttt
2026-08-30 05:12:16
1
انت حیات💫😍 :
FM
2026-08-30 05:59:25
0
✨💫م ن ی ب ہ✨⚡ :
mn soch rhi thi k meri kahani hy....usko send krny lgi thi k 😏😏😏😏
2026-08-29 20:49:13
1
haribhassan6 :
haha 😂😂😂gud story
2026-08-30 05:09:20
0
Naira67 :
hyyyy itni serious story ka esa end 😁
2026-08-30 06:00:19
0
𝑵𝒐𝒕 𝒀𝒐𝒖𝒓 𝑮𝒊𝒓𝒍 👑 :
toba ha Ksm sa ma itne series the 😂🤭
2026-08-30 05:41:34
0
✨Sarah Ansari 🦋 :
2026-08-29 20:24:01
1
Mala Hussain :
koi hal nahi ma itni serious ho kar par rahi thi
2026-08-30 06:33:10
0
To see more videos from user @relatable04655, please go to the Tikwm
homepage.