@fayyaz.f: کامیاب لوگوں کی غیبت کرنا، ناکام لوگوں کی مجبوری ہوتی ہے...!!لوگ سوچنا پسند نہیں کرتے، کیونکہ وہ سوچیں گے تو نتائج پر پہنچیں گے اور نتائج ہمیشہ خوشگوار نہیں ہوتے! زندگی بہت مختصر ہے، اِسے ماضی کے ماتم، دوسروں کے پیمانے اور لوگوں کی رضامندی کے نام مت کرو...!!ہمیں وہی اچھا لگتا ہے جو ہمارے جیسا ہوتا ہے...!!جو دوست تمہیں تمہاری غلطی پر روک دے، وہ تمہاری تعریف کرنے والے سو لوگوں سے زیادہ قیمتی ہے...!! #1BillionDownload #foryoupagе #viralvideos

Haroon
Haroon
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 29 August 2026 18:43:53 GMT
6371
229
6
67

Music

Download

Comments

userummxseu4v9
scorpion🦐 :
ہم جھیل رہے ہیں تیری قلت ، اسے کہنا لیکن اب اگر لوٹ آئی تو کافر کہنا
2026-08-29 19:32:59
0
innocent.mano4
precious princess 💫🫶 :
مشورہ دینا ہمیشہ آسان ہوتا ہے، مگر کسی کی زندگی کو سمجھنا بہت مشکل۔ ہر انسان اپنے حصے کی ایسی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے جس کا اندازہ دوسروں کو نہیں ہوتا۔ اسی لیے کسی کے فیصلوں، خاموشی، کمزوری یا رویے پر رائے قائم کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ اس کے حالات کو محسوس کیا جائے۔ شاید وہ دکھ، تنہائی، ذمہ داریوں یا مجبوریوں کے ایسے بوجھ تلے دبا ہو جنہیں الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہ ہو۔ زندگی کو دور سے دیکھ کر فیصلہ کرنا انصاف نہیں، کیونکہ اصل حقیقت صرف وہی جانتا ہے جو اسے جیتا ہے۔ اس لیے مشورہ دینے سے پہلے دل میں ہمدردی اور نگاہ میں سمجھ پیدا کرنا ہی انسانیت کی اصل پہچان ہے۔
2026-08-29 21:21:26
0
userummxseu4v9
scorpion🦐 :
😻😻😻
2026-08-29 19:33:38
0
kinzaji027
@kinza ji ❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-08-30 05:12:40
0
cutie.pretty38
cutie pretty 🧚 :
🥰🥰👍
2026-08-29 18:55:14
0
lifetakenpaper
Chanda :
🥺🥺🥺
2026-08-29 18:48:56
0
userummxseu4v9
scorpion🦐 :
.☘︎ ݁˖ *مجھے زندگی کی کوئی تفصیل نہیں ملی* سوائے اس کے کہ یہ تجربات ہیں اگر آپ نے پہلی ضرب سے نہیں سیکھا تو آپ دوسری کے مستحق ہیں. . . . . . . . . ﹾ٭ﹾ
2026-08-29 19:30:42
0
To see more videos from user @fayyaz.f, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About