@death_angle143: میں بھول گئی کہ میں پہلے کیسی تھی، ہنستی تھی، مسکراتی تھی، یا بس خاموشی سے جیتی تھی۔ کب بدل گئی میری آنکھوں کی چمک، کب چھن گئی دل سے وہ بےفکری، کب لوگوں کو خوش کرتے کرتے میں خود سے ہی دور ہو گئی۔ اب آئینے میں خود کو دیکھتی ہوں تو ایک اجنبی سی لڑکی ملتی ہے، جو پوچھتی ہے مجھ سے— “تم پہلے کون تھیں؟” اور میرے پاس اس سوال کا کوئی جواب نہیں… بس اتنا یاد ہے، میں کبھی خود کو بھی بہت عزیز سمجھتی تھی❤️🩹 #goviral #dontunderviwemyvideo #unfreezemyaccount #fypppppppppppppppppppppppppppp #fypppppppppppppppppppppppppppp