🖤🥀صنم سر پھرے شخص کو یاد رکھنا
دکھوں میں گھرے شخص کو یاد رکھنا
زمانہ گرا دے تجھے جب نظر سے
نظر سے گرے شخص کو یاد رکھنا
سفر جس کی قسمت میں ٹھہرا ہو‘محسنؔ’
اسی بے گھرے شخص کو یاد رکھنا
2026-08-29 19:59:31
0
To see more videos from user @esha.hamad34, please go to the Tikwm
homepage.