@islami_baten__: #CapCut اللہ تعالی جن کے والدین اس دنیا سے چلے گئے ہیں ان کی اولاد کو صبر دے اور ان کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما جن کے والدین حیات ہیں ان کا سایہ ان کی اولاد پہ سروں پر سلامت رکھنا امین ثم امین ✨🤲✨ #foryou #foryoupage #islamic_video