@mubashir.baig73: اندھی دنیا ہے، یہاں کون کسی کو دیکھے سب تماشائی ہیں، ہر شخص تماشا نکلا کون کہتا ہے کہ اندھوں کو نظر کچھ نہیں آتا وہ ہر اک عیب بڑی خوبصورتی سے نکال لیتے ہیں جو خود نظر سے گرے ہوں، وہ کیا سمجھ پائیں بلندیوں پہ کھڑے شخص کا مقام کیا ہے زمانے بھر کی تنقیدوں سے کیا گھبرانا یہ وہ لوگ ہیں جن کو ہنر نہیں آتا خود اپنے آپ سے نظریں چرا کے چلتے ہیں وہ لوگ جو اوروں کے عیب ڈھونڈتے ہیں 🗺️ Destination details: سماعت جن کی بہری ہو، زبانیں تیز ہوتی ہیں بنا دیکھے ہی یہ دنیا فیصلے صادر کرتی ہے #SadLines #UrduQuotes #DeepThoughts #1HourChallenge