@ranjhaa0502: رسول ﷺ نے اپنی بیٹی سے بھی فرما دیا کہ اللہ کی بارگاہ میں وہ ان کو فایدہ نہیں پہنچا سکتے تو ہم اتنے گناہوں کے باوجود کیسے اعمال کو چھوڑ کر محمد ﷺ سے امید لگا کے بیٹھے ہیں کہ وہ ہمیں بخشوا لیں گے ‼️🍂 اللہ کے ہاں بخشش اعمال کے ساتھ ہوتی ہے اس لئے اعمال کو بہتر بنانے کی کوشش کریں ‼️