@terebaad799: پہلے پہل تو بس تیری آنکھیں اچھی لگی تھیں، پھر نہ جانے کب اُن آنکھوں میں اپنا سا کچھ دکھائی دینے لگا۔ تیری ایک نظر دل کو چھو کر گزری تو ایسا لگا جیسے برسوں سے یہی لمحہ انتظار میں تھا۔ پھر تیری یاد میری خاموشیوں میں بسنے لگی، میری سانسوں کے ساتھ تیرا خیال چلنے لگا، اور دل… وہ تو جیسے اپنا رہا ہی نہیں، ہر دھڑکن میں تیرا نام سنائی دینے لگا۔ 💔 کبھی سوچتا ہوں یہ محبت آخر اتنی بے رحم کیوں ہوتی ہے؟ جسے دل سے چاہو، وہی دل کی سب سے بڑی کمزوری بن جاتا ہے۔ تم میرے پاس نہیں ہو، پھر بھی ہر وقت میرے ساتھ ہو… میری آنکھوں میں، میری سانسوں میں، میرے خیالوں میں، اور اُس دل میں جسے اب تیرے بغیر کچھ اچھا نہیں لگتا۔ 🥀 شاید محبت یہی ہے… کسی کے قریب ہوئے بغیر بھی، ہر لمحہ اُسی کے اندر جیتے #foruyou #relationshipgoals #Terebaad💔💔🥺🥺🥺🥺 #foryoupagе #uktiktok