@sawoodsagar7: یہ ویڈیو دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ ایک باپ اپنے جوان بیٹے کے قبر پر مٹی ڈالتا ہے افسوس اس بات کا ہے کہ باجوڑ میں ہر روز ایک ناخوشگوار واقعے پیش آتا ہے اور حکومتی ادارے صرف یہ کہتے ہیں کہ نامعلوم ہے یہ ڈاکٹر صاحب اپنے گھر میں کیا کہے گا کہ آخر میرا بیٹا ان لوگوں نے کیوں شہید کیا اللہ تعالیٰ ان ظالموں کو نشان عبرت بنا دے اور ڈاکٹر صاحب کو اللہ تعالیٰ صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین