@no.name.9_1: جب تم نے مجھے روتا ٹوٹتا اور تمہارے لیے تڑپتا دیکھ کر بھی میری تکلیف محسوس نہ کی تو میں نے خود کو سمجھا لیا کہ شاید میں تمہاری زندگی میں کبھی اتنا اہم تھا ہی نہیں۔ آج بھی تمہاری پرواہ ہے مگر اب اپنے جذبات تمہارے سامنے رکھنے کی ہمت نہیں رہی۔ کیونکہ میں نے سیکھ لیا ہے کہ محبت مانگنا انسان کو اس کی جدائی سے بھی زیادہ توڑ دیتا ہے... #foryou #viral #poetry #trend #unfrezzmyaccount

.
.
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 29 August 2026 20:39:45 GMT
2127
139
2
14

Music

Download

Comments

ali...1449
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
میں کیسے سامنا کروں گا تمہارے شوہر کا میں تو خود تمہارا شوہر بننا چاہتا تھا۔
2026-08-30 06:54:18
0
mr_____irfan1
🔥عرفان آفریدی🔥 :
💖💖💖
2026-08-30 07:04:25
0
To see more videos from user @no.name.9_1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About