@zindagi_tanhai01: اب خود سے وعدہ کر لیا چاہے کچھ بھی ہو جائے چپ رہوں گی، کوئی شکایت نہیں کروں گی ناکسی سے کوئی امید رکھوں گی، کسی سے کوئی سوال نہیں کروں گی ناکسی سے خود کو صحیح ثابت کرنے کے لیے بحث کروں گی بس جی لوں گی جیسے سب ٹھیک ہو

꧁𝙈𝙮 𝙇𝙞𝙁𝙀 𝙇𝙞𝙉𝙀༄ ❣
꧁𝙈𝙮 𝙇𝙞𝙁𝙀 𝙇𝙞𝙉𝙀༄ ❣
Open In TikTok:
Region: ZA
Saturday 29 August 2026 20:48:32 GMT
248220
10664
63
3637

Music

Download

Comments

qurashiboy12
Qamar Qurashi :
ہر رشتہ صرف چاہنے سے نہیں چلتا، کچھ رشتے چاہ کر بھی نہیں بچتے۔ تم ہزار کوششیں کر لو، اپنا وقت، اپنی توانائی، اپنی سچائی لگا دو، مگر اگر سامنے والا جانے کا فیصلہ کر چکا ہو، تو تمہاری ہر کوشش اس کے لیے بوجھ بن جاتی ہے۔ یہ حقیقت تلخ ہے مگر سچ ہے — ہر جانے والا روکے جانے کے قابل نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی محبت کا مطلب پکڑنا نہیں، بلکہ چھوڑ دینا ہوتا ہے۔ کیونکہ زبردستی کا ساتھ صرف جسم کو روک سکتا ہے، دل کو نہیں۔ اور جہاں دل نہ ہو، وہاں رہنا بھی ایک طرح کی قید ہے۔ یاد رکھو، جو تمہاری قدر نہیں کرتا، اسے اپنی موجودگی کا عادی مت بناؤ۔ کیونکہ جب وہ چلا جائے گا، تم صرف اپنی ہی کمی محسوس کرو گے۔ کچھ لوگ تمہاری زندگی میں سبق بن کر آتے ہیں، منزل بن کر نہیں۔ اور انہیں روکنے کی ضد تمہیں خود سے دور کر دیتی ہے۔ یہ دنیا سکھاتی ہے کہ پکڑ کر رکھو، مگر سچ یہ ہے کہ کبھی کبھی چھوڑ دینا ہی سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔ جو جانا چاہتا ہے، اسے راستہ دینا ہار نہیں، اپنی عزت بچانا ہے۔ کیونکہ خود کو کھو کر کسی کو رکھ لینا اصل نقصان ہوتا ہے۔ آخر میں بات سیدھی ہے: ہر شخص تمہارے لیے نہیں ہوتا، اور ہر جانے والا تمہارا نقصان نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ چلے Every تو زندگی ہلکی ہو جاتی ہے
2026-08-31 10:42:21
9
hani_hk_7
𓆩𝐇αɴιi :
سجل کی یہ تصویر کوئی سینڈ کر دو
2026-09-01 16:19:56
2
sadia.waqas.waqas
Sadia waqas Waqas :
mjy to girlll cute lgiiiii Kasm se
2026-09-01 14:34:39
1
muhammad.azan5462
Muhammad azan :
same
2026-08-31 09:04:27
2
iqbal.bhatti138
Mis.lqbal :
Right
2026-08-30 16:53:28
2
m.ki.hoo3
it's me :
same api...
2026-08-31 14:48:34
3
amnas189
s♥️, :
hyeeeee 😥
2026-08-31 09:16:31
2
s611761
@s :
I m right
2026-08-31 16:50:01
1
user4982607053814sana
sana kahn49826070538141 :
yes right
2026-09-01 11:52:55
0
ali.hassan1896
Ali hassan :
same hear story
2026-09-01 17:33:10
0
user136145759
🫶🫶saira🫶🫶 sahzhdiiiii🫶🫶A :
😳
2026-08-31 05:19:36
2
harish.bhut
Ayesha Butt :
😭N💔
2026-09-02 12:25:16
0
buttsaabfarrukh
FARRUKH BUTT SAAB :
Oyyyyyy hoyyyy
2026-08-30 22:03:58
2
lovedubai205
Pinky💞 :
right
2026-08-31 17:09:12
0
hussnain.a.786
❀ུ۪ℛ𝑜𝒸𝓀𝓎 ℬ𝒶𝒽𝒾 ❃ུ۪❀ུ۪ :
inshallah 🙏🙏💕🙏
2026-08-31 11:16:55
2
user4982607053814sana
sana kahn49826070538141 :
ya duniya asi ha
2026-09-01 11:52:56
0
benish221
Karachi Queen💫 :
same
2026-09-01 15:44:58
0
k.ki.ho.yrr3
K ki ho yrr :
🙏🙏
2026-08-31 09:37:33
2
mharshab20
Tanha jaan سرائیکی برینڈ ❤️💞 :
😢
2026-08-31 13:53:53
2
ch.jafar89
ch jafar :
♥️♥️♥️
2026-08-31 08:34:50
2
nadeemgull3050
Nadeem Gull :
💕💕💕
2026-08-31 09:28:08
2
mian.aamir289
Mian Aamir :
🥰🥰🥰
2026-08-30 18:51:49
2
To see more videos from user @zindagi_tanhai01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About