@husan_prst: ہم میں سے بہت سے لوگ زندگی کو autopilot پر گزار رہے ہوتے ہیں۔ صبح اٹھنا کام موبائل ڈیوٹی تھکن نیند پھر اگلا دن۔ پھر اگلا ہفتہ۔ پھر اگلا سال۔ اور ایک دن انسان پیچھے مڑ کر دیکھتا ہے "میں اتنے سالوں سے کر کیا رہا تھا؟" صبح بخیر ❤️🌄 #husan_prst🌼 #husan_prst #1millionaudition #unfrezzmyaccount #foryoupage