زندگی میں بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے،
لوگ تمہاری خاموشی تو دیکھ لیتے ہیں،
مگر وہ شور نہیں سنتے
جس نے تمہیں خاموش کیا تھا۔
لوگ تمہارا بدلا ہوا لہجہ یاد رکھتے ہیں،
وہ الفاظ بھول جاتے ہیں
جنہوں نے تمہیں بدلنے پر مجبور کیا تھا۔
اس دنیا میں اکثر فیصلہ کردار دیکھ کر نہیں،
صرف انجام دیکھ کر سنایا جاتا ہے۔ 🖤
2026-08-29 21:54:25
0
To see more videos from user @kaka_000071, please go to the Tikwm
homepage.