آپ کی یاد آئے تو ہم کیا کریں
یاد دل سے ہئ نہ جائے تودل کیا کرے
سوچتے ہیں ملاقات ہوگی خوابوں میں
اب ہمیں نیند ہئ نہ آئے تو ہم کیا کریں
2026-09-02 17:41:56
2
judge :
good
2026-08-31 18:09:07
1
Sham Malik🌹❤️ :
Hot cute 🥰
2026-08-30 17:20:45
1
Faiz Sheikh109 :
👍👍👍
2026-08-29 23:09:44
0
judge :
🥰🥰
2026-08-31 18:09:31
1
sohail riaz :
juicy
2026-09-03 14:30:10
1
ṖŔÏÏŃĊỆ ṨÄJÏĎ :
محض عشق سے کون بچ کے نکلا ھے
تو بچ گیا ھے تو خیرات کیوں نہیں کرتا.
2026-09-02 17:42:49
1
ṖŔÏÏŃĊỆ ṨÄJÏĎ :
اس کو حاصل ہے اس عالم کی تباہی کے حقوق
حسن کے ساتھ جوانی جسے بھرپور ملے۔۔۔۔۔۔🥀
2026-09-02 17:44:58
2
Zeeshan sheikh :
hot
2026-09-02 00:58:03
1
,,. علی رضا بلوچ پاک پتن شریف :
🥰🥰🥰
2026-08-31 14:47:12
1
,,. علی رضا بلوچ پاک پتن شریف :
🌹🌹🌹
2026-08-31 14:47:08
1
مزمل♛ :
🌸🤍
2026-09-03 17:04:16
1
Abdullah Mabdullah :
🥰🥰🥰
2026-09-01 22:04:45
1
Rohit kumar :
💕
2026-09-02 14:10:08
1
m.junaid :
😝
2026-08-31 16:05:44
1
زید خان خنانی خیل🍾🥂 :
❤️❤️❤️
2026-09-03 15:36:43
1
,,. علی رضا بلوچ پاک پتن شریف :
🥰🥰🥰
2026-08-31 14:47:04
1
ṖŔÏÏŃĊỆ ṨÄJÏĎ :
❣️تُم ہی تُم ❣️میری حقیقت بھی تُم،
میرے تصور کی دنیا بھی تُم…
اتنے قریب ہو کہ
میری دھڑکنوں کی ہر صدا میں
تمہارا نام سنائی دیتا ہے۔🫀
میں راستہ بھٹک بھی جاؤں
تو تمہاری محبت
مجھے میری منزل کا پتہ دے دیتی ہے،
کیونکہ تُم صرف میرے ساتھ نہیں،
میری روح میں بھی بستے ہو۔ ⭐
میری ہر بات کا مفہوم تُم،
میرے ہر شعر کا احساس تُم،
دن کی جستجو بھی تُم
اور رات کی آخری سوچ بھی تُم…💖
شاید محبت یہی ہے
کہ انسان اپنی ذات میں رہے،
مگر اس کی پوری دنیا میں
بس ایک شخص بسا رہے—
اور وہ شخص تُم ہو۔ ❤️🌟💫
2026-09-02 15:39:01
1
To see more videos from user @mao78264, please go to the Tikwm
homepage.